Urdu News
February 7th, 2012 @ 10:20 AM’ممکنہ برطرفی کے خلاف درخواست قابلِ سماعت‘
سپریم کورٹ نے فوج اور آئی ایس آئی کے سربراہ کی ممکنہ برطرفی کے خلاف درخواست باقاعدہ طور پر سماعت کے لیے منظور کر لی ہے۔
February 7th, 2012 @ 05:09 AMشام کے بحران کا حل عرب لیگ کے منصوبے میں ہے: روس
روسی وزیرِخارجہ نے دمشق میں سیاسی رہنماؤں سے ملنے کے بعد کہا ہے کہ شام کے بحران کا حل عرب لیگ کے پلان کے مطابق ہونا چاہیئے۔
February 7th, 2012 @ 03:20 PMکراچی، ڈومکی خاندان قتل پر احتجاج
کراچی میں رکن بلوچستان اسمبلی کی اہلیہ اور بیٹی کے قتل کے خلاف جئے سندھ محاذ اور ڈومکی قبیلے کے لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
February 7th, 2012 @ 04:59 PMاجمل کا ایکشن ، ایک نئی بحث
پاکستانی آف سپنر سعید اجمل نے اپنے بولنگ ایکشن کے بارے میں یہ کہہ کر نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ آئی سی سی نے انہیں 23 اعشاریہ پانچ ڈگری تک بولنگ کی اجازت دے رکھی ہے۔
October 13th, 2011 @ 03:15 PMایف ایم بلیٹن
ایف ایم بلیٹن
October 13th, 2011 @ 06:29 PMسیربین
سیربین
October 13th, 2011 @ 05:06 PMجہاں نما
جہاں نما
October 18th, 2011 @ 04:41 PMآڈیو آرکائیو
آڈیو آرکائیو
February 7th, 2012 @ 10:56 AMوادی کشمیر کے پردیسی پرندے
ہر سال سرد ملکوں سے ہزاروں پرندے بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کے ’ہوکرسر ریزرو‘ آتے ہیں۔ لیکن اس سال کشمیر میں بھی سردیاں سخت رہی ہیں اور اس وجہ سے ریزرو کا پانی کئی جگہ جم گیا ہے اس لیے ان پرندوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
February 7th, 2012 @ 11:04 AMلاہور:تین منزلہ عمارت کا انہدام
لاہور میں پیر کو منہدم ہونے والے کارخانے کی تین منزلہ عمارت کے ملبے سے سولہ لاشیں اور تیرہ افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔
February 6th, 2012 @ 07:36 PM’اس وقت ٹیم کا ماحول بہت اچھا ہے‘
حال ہی میں اقوامِ متحدہ کے منشیات اور جرائم کی روک تھام کے ادارے کا خیر سگالی سفیر نامزد ہونے والے سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی سے بی بی سی کی نوشین عباس کی گفتگو۔
February 5th, 2012 @ 04:24 PMشام سے متعلق قرارداد ویٹو
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام میں تشدد کے خاتمے کے لیے پیش کی گئی قرارداد کو روس اور چین نے ویٹو کردیا ہے۔
February 4th, 2012 @ 04:53 PMانٹرنیٹ کی گمنام دنیا
انٹرنیٹ کی عام دنیا سے دور موجود ’ڈارک ویب‘ نامی آن لائن دنیا کو سیاسی کارکنوں سے لے کر مجرم سب استعمال کرتے ہیں۔
February 4th, 2012 @ 05:56 PMیورپ میں شدید سردی
براعظم یورپ آج کل شدید سردی کی لپیٹ میں ہے اور صرف یوکرین میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سو سے زیادہ ہو چکی ہے۔
February 3rd, 2012 @ 06:17 PMچلی کے برف چور
چلی میں کچھ انوکھے چور پکڑے گئے ہیں جو ہورہے مونٹ گلیشیر سے برف چوری کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
News Feed Provided by BBCUrdu.com | صفحۂ اول


